گھڑ چڑیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (یونانی اساطیر) ایک پردار گھوڑا جس نے کوہ (Helecon) پر اپنی ٹاپو سے چشمہ بہا دیا تھا جہاں سے شاعروں اور ادیبوں کو فیضان حاصل ہوتا ہے۔ انگریزی: Pegasus
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (یونانی اساطیر) ایک پردار گھوڑا جس نے کوہ (Helecon) پر اپنی ٹاپو سے چشمہ بہا دیا تھا جہاں سے شاعروں اور ادیبوں کو فیضان حاصل ہوتا ہے۔ انگریزی: Pegasus